6 جولائی، 2012، 12:28 PM

امريکہ

امريکہ ميں صدارتي اليکشن کيلئے انتخابي سرگرمياں تيز

امريکہ ميں صدارتي اليکشن کيلئے انتخابي سرگرمياں تيز

مہر نیوز/ 6 جولائی /2012ء:امريکہ ميں صدارتي اليکشن کيلئے انتخابي سرگرمياں تيز ہوگئي ہيں. امریکی صدر باراک اوبامہ نے عوام کواپنے حريف مٹ رومني کے ارادوں سے خبردارکياہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امريکہ ميں صدارتي اليکشن کيلئے انتخابي سرگرمياں تيز ہوگئي ہيں. امریکی صدر باراک اوبامہ نے عوام کواپنے حريف مٹ رومني کے ارادوں سے خبردارکياہے۔ جبکہ مٹ رومني کاکہناہے کہ وہ امریکہ کويورپ بننے نہيں ديں گے.امريکہ کے صدرباراک اوبامہ نے نومبرکے صدارتي انتخابات کيلئے اوہائيواورپنسلوينياکاپھر دورہ کياہے.اوبامہ نے ایک اجتماع میں  اپنے حريف مٹ رومني کے بارے ميں  کہا کہ آٹوانڈسٹري ديواليہ ہورہي تھي اوررومني کوپرواہ بھي نہ تھي. امریکہ کے صدارتی امیدواروں میں الزام اور جوابی الزام کا سلسلہ بھی جاری ہے ذرائع کے مطابق امریکہ کا صدر وہی امیدوار بنے گا جو اسرائیل نواز ہوگا۔

News ID 1643202

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha